خبریں ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چنیوٹ ڈاکٹر محمد احمد خان نے کہا ہے کہ مریضوں کو علاج معالجے اور بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے بھرپور اقدامات کیے جارہے ہیں Posted on March 31, 2024March 31, 2024 By admin چنیوٹ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر عرفان دھامنہ سے ) ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چنیوٹ ڈاکٹر محمد احمد خان نے کہا ہے کہ مریضوں کو علاج معالجے اور بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے بھرپور اقدامات کیے جارہے ہیں انہوں نے کہا کہ ہسپتال کی سی ٹی سکین… Read more
خبریں بالآخر کرشمہ کپور کی سنجے کپور سے طلاق کی وجہ سامنے آگئی Posted on March 21, 2024March 21, 2024 By admin ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ انڈسٹری کی لولو یعنی اداکارہ کرشمہ کپور نے کئی ہٹ فلمیں دیں تاہم ان کی ازدواجی زندگی کئی مشکلات کا شکار رہی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرشمہ کپور نے اپنے شوہر اور ساس کے غیر مناسب رویے، ذہنی و جسمانی اذیتوں کے باعث طلاق لی… Read more
خبریں حماد اظہر نے پارٹی عہدہ سے استعفیٰ کیوں دیا؟ آغوش نیوز اصل حقائق سامنے لے آیا Posted on March 20, 2024March 20, 2024 By admin لاہور(آغوش نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کے صدر اور جنرل سیکریٹری حماد اظہر نے اپنے عہدوں سے استعفی کیوں دیا، کھوج نیوز اصل حقائق سامنے لے آیا۔ تفصیلات کے مطابق کھوج نیوز ذرائع کا کہنا ہے کہ حماد اظہر نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور… Read more
خبریں وزیراعظم سمیت کابینہ اراکین کا رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ Posted on March 20, 2024March 20, 2024 By admin نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کابینہ کو آئی ایم ایف کے ساتھ سٹاف لیول ایگریمنٹ پر تفصیلی بریفنگ دی ۔بریفنگ میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدےسے ملکی… Read more
خبریں کینیڈا سے پاکستان آنیوالے شہری کے قتل کا ڈراپ سین، سسرالی قاتل نکلے ، ملزمان گرفتار Posted on March 20, 2024March 20, 2024 By admin رحیم یار خان (ویب ڈیسک) نواں کوٹ کے علاقے سوڈیوال میں اوورسیز پاکستانی علی رضا کے قاتلوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ آج نیوز کے مطابق مقتول علی رضا کے سسرالیوں نے اسے اپنے گھر میں فائرنگ کرکے قتل کیا۔انویسٹی گیشن پولیس نے قاتل عمیر سمیت تمام ملزمان کو… Read more
خبریں وزیراعلیٰ کون ہوتا ہے زمین الاٹ کرنے والا؟ کیا وزیراعلیٰ کا اختیار ہے؟چیف جسٹس پاکستان کے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی زمین منتقلی کے مقدمہ میں ریمارکس Posted on March 20, 2024 By admin اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی زمین منتقلی کے مقدمہ میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا یہ گیم ہم نے بہت بار دیکھا ہے،وزیراعلیٰ کون ہوتا ہے زمین الاٹ کرنے والا؟ کیا وزیراعلیٰ کا اختیار ہے؟ایسٹ انڈیا کمپنی نے ایسا نہیں کیا… Read more
خبریں فہد مصطفیٰ نے اپنے پروگرام میں اداکارہ کبریٰ خان کو شادی کے لیے ’آشیرواد‘ دے دیا Posted on March 19, 2024March 19, 2024 By admin کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکار اور ٹی وی میزبان فہد مصطفیٰ نے اداکارہ کبریٰ خان کو شادی کے لیے ’آشیرواد‘ دے دیا۔نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق کبریٰ خان گزشتہ دنوں فہد مصطفیٰ کے ٹی وی شو ’جیتو پاکستان‘ میں بطور مہمان شریک ہوئیں، جس کے متعلق مشہور ہے کہ جو فنکار… Read more
خبریں ایف بی آر کا نان فائلرز کے ہاؤسنگ سکیموں کی فائلز خریدنے اور فروخت کرنے پر عائد ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ Posted on March 19, 2024March 19, 2024 By admin اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نان فائلرز کے ہاؤسنگ سکیموں کی فائلز خریدنے اور فروخت کرنے پر عائد ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ کر لیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ایف بی آر کی طرف سے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ… Read more
خبریں اڑان بھرنے کے خوف پر قابو پانے والی 27سالہ لڑکی پیراگلائیڈر سے گر کر ہلاک ہو گئی Posted on March 19, 2024March 19, 2024 By admin بوگوٹا(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی امریکہ کے ملک کولمبیا میں اپنے اڑان بھرنے کے خوف پر قابو پانے والی 27سالہ لڑکی پیراگلائیڈر سے گر کر ہلاک ہو گئی۔ میل آن لائن کے مطابق ڈینیئلا بیریوس دو بچوں کی ماں تھی۔ اسے ہوا میں اڑنے سے بہت ڈر لگتا تھا۔ اپنے اس ڈر… Read more
خبریں کراچی:کچراکنڈی سے ملنے والے آنسو گیس کے شیلز کی حقیقت سامنے آگئی Posted on March 19, 2024March 19, 2024 By admin کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کیماڑی کے علاقے جیکسن میں کچرا کنڈی سے آنسو گیس کے شیل ملنے کی تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق آنسو گیس کے شیل 30 برس پرانے ہیں اور ناکارہ ہوچکے ہیں۔ شیل پر ایکسپائری تاریخ 1994 واضح طور پر درج ہے۔کچرا کنڈی میں آگ… Read more
خبریں جب افغانستان میں طالبان نے کنٹرول سنبھالاتو اس وقت بھارت میں ٹریننگ کے لیے گئے ہوئے افغان فوجی آجکل کیا کررہے ہیں؟ Posted on March 19, 2024March 19, 2024 By admin نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) چند سال قبل امریکہ کی شکست کے بعد طالبان نے افغانستان کا کنٹرول سنبھالا تو افغان فوج کے 200سے زائد ایلیٹ فوجی ٹریننگ کے لیے بھارت میں موجود تھے، جو وہیں پھنس گئے۔ان فوجیوں میں کوئی اب بھارت میں حجام بن چکا ہے، کوئی کسی ہوٹل میں… Read more
خبریں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی انتقال کر گئے Posted on March 19, 2024March 19, 2024 By admin لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ سپنر رابن ہوبز دار فانی سے کوچ کر گئے، ان کی عمر 81 برس تھی۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق لیجنڈ انگلینڈ کرکٹر رابن ہوبز کی موت کی تصدیق ان کے بیٹے نے کی۔ سابق کرکٹر نے… Read more
خبریں بھارتی بحریہ نے قزاقوں کے ہاتھوں ہائی جیک ہونے والا بحری جہاز بازیاب کرانے کا دعویٰ کردیا Posted on March 19, 2024March 19, 2024 By admin نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی بحریہ نے 3ماہ قبل صومالی قزاقوں کے ہاتھوں ہائی جیک ہونے والا بحری جہاز بازیاب کرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق بھارتی بحریہ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ 40گھنٹے طویل آپریشن کے بعد اس بلک کیریئر کارگو بحری جہاز پر… Read more
خبریں کراچی پولیس کے افسر کا بیٹا ڈکیت گروہ کا سرغنہ نکلا، حیران کن انکشافات Posted on March 19, 2024March 19, 2024 By admin کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے کلری لیاری میں 3 روز قبل مقابلے کے بعد گرفتار ہونے والے 2 ڈاکوؤں سے پولیس کی تفتیش جاری ہے جس میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق گرفتار ملزم شاہجہان اور مراد نے اپنے گینگ سے متعلق… Read more
خبریں پی ایس ایل جیتنے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر نسیم، حنین اور عبید شاہ کے والد کا ردعمل بھی آگیا، خوشی سے نہال Posted on March 19, 2024March 19, 2024 By admin راولپنڈی (ویب ڈیسک) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی جیت پر فاسٹ بولر نسیم، حنین اور عبید شاہ کے والد ظفر شاہ خوشی سے نہال ہوگئے۔ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ… Read more
خبریں پی ایس ایل اپنے نام کرنے کے بعداسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کا جشن، فلسطینی جھنڈے لہرا دیے Posted on March 19, 2024March 19, 2024 By admin کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے فتح کے بعد فلسطین کے جھنڈے لے کر گراؤنڈ کا چکر لگایا۔ پی ایس ایل فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دی اور ٹائٹل… Read more