میرا شہر عید نماز سے پہلے مستحق لوگوں میں فطرانہ تقسیم کر دیں Posted on April 10, 2024April 10, 2024 By admin (ملتان) میاں نواز شریف حمایت تحریک کےچیرمین ملک رمضان اعوان نے کہا ہے عید نماز سے پہلے مستحق لوگوں میں فطرانہ تقسیم کر دیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے علاقے کے معززین سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ مستحق لوگوں کو بھی عید کی خوشیوں میں… Read more
میرا شہر (ملتان) پاک فوج جانثار تحریک کےچئیرمین ملک رمضان اعوان نے کہا ہے ڈاکٹر مہرین اقبال ماہر غذائیت دکھی انسانیت کی خدمت میں بھرپور خدمات انجام دے رہے ہیں Posted on April 4, 2024April 4, 2024 By admin (ملتان) پاک فوج جانثار تحریک کےچئیرمین ملک رمضان اعوان نے کہا ہے ڈاکٹر مہرین اقبال ماہر غذائیت دکھی انسانیت کی خدمت میں بھرپور خدمات انجام دے رہے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایوارڈ دینے کے موقع پر کیا انھوں نے کہا کہ اپنے شعبے میں پوری دیانتداری سے… Read more
فیصل آباد میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر تبادلہ خیال Posted on April 4, 2024April 4, 2024 By admin فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) اورنگ زیب اعوان ایڈووکیٹ جوائنٹ سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن لائرز فورم پنجاب نے فیصل آباد میں چوری، ڈکیٹی، راہ زنی،بھتہ خوری، قتل و غارت کی واردات میں تشویشناک حد تک اضافہ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے. اسے آر پی او اور سی پی او فیصل… Read more
میرا شہر فیروزوالہ میں بزرگ،خواتین سیاسی ڈیروں پر راشن کے لئے زلیل ہونے لگیں Posted on March 13, 2024March 13, 2024 By admin فیروزوالہ میں بزرگ،خواتین سیاسی ڈیروں پر راشن کے لئے زلیل ہونے لگیںاے سی،سی او فیروزوالہ،کوٹ عبدالمالک کی کارکردگی صفر،محکمہ ریونیو کے پٹواریوں کی گھروں کی بجائے چوہدریوں کے گھروں کی یاترا،سیاسی راشن کی تقسیمفیروزوالہ(تحصیل رپورٹر)فیروزوالہ میں بزرگ،خواتین سیاسی ڈیروں پر راشن کے لئے زلیل ہونے لگیں،اے سی،سی او فیروزوالہ،کوٹ عبدالمالک… Read more