کالم عاصمہ جہانگیر کانفرنس پابندی کا مستحق۔۔۔۔ Posted on May 3, 2024May 3, 2024 By admin تحریر۔طارق خان ترینعاصمہ جہانگیر جب زندہ تھی تب بھی وہ اقوام متحدہ و دیگر بیرونی طاقتوں کے لئے سر تسلیم خم تھی مگر جب بات ریاست پاکستان کی آجاتی تو انہی بیرونی طاقتوں کے پروں کو استعمال کرتے ہوئے محترمہ پاکستان میں پاکستانیوں کو اپنے ہی ملک سے متنفر کرنے… Read more
کالم “یوم مزدور” تاریخ کے آئینے میں Posted on May 2, 2024May 2, 2024 By admin تحریر :- وسیم عباس مشوریمظفر گڑھ03236981896 یوم مزدور کا پس منظر :-یورپ اور امریکا میں جب سرمایہ دارانہ نظام نے سر اٹھایا تو اس کا سارا نزلہ محنت کش مزدوروں پر گرا، مزدوروں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جانے لگا اور ان کے کام کے اوقات بھی طے نہیں… Read more
کالم توقعات Posted on May 1, 2024May 1, 2024 By admin توقعات انسانی زندگی کا جز لاینفک ہیں. توقعات ہی انسانی زندگی کو دوام بخشتیں ہیں. یہ توقعات ہی کا سحر ہے. کہ انسان اپنی پوری زندگی ان کے سہارے بسر کر دیتا ہے. توقعات انسان کی سوچ کی عکاسی کرتیں ہیں.کوئی مال و دولت تو کوئی عزت و شہرت، کوئی… Read more
کالم ماہ رنگ بلوچ کے لاپتہ افراد کی حقیقت Posted on April 24, 2024April 24, 2024 By admin تحریر: عبدالباسط علوی حالیہ عرصے میں بلوچ عوام کے نام نہاد مبینہ حامیوں کی طرف سے بلوچستان میں کارروائیوں میں تیزی آئی ہے جس کا مقصد خوف پیدا کرنا ہے۔ سیکیورٹی اور انفراسٹرکچر کو درہم برہم کرنے میں ناکام ہونے کے بعد بلوچ لبریشن آرمی اپنے اصل ہتھکنڈوں پر واپس… Read more
کالم مرکزی حکومت اور سیاسی جماعتیں Posted on April 23, 2024April 23, 2024 By admin سیاسی جماعتیں ملک و قوم کو درپیش مسائل کے حل لیے اپنا اپنا منشور ترتیب دیتی ہیں. اور اسی سیاسی منشور کی بنیاد پر الیکشن میں حصہ لیتی ہیں. عوام جس سیاسی جماعت کے منشور کو بہتر سمجھتی ہے. اس کو اپنا قمیتی ووٹ دیکر کامیابی سے ہمکنار کروا دیتی… Read more
کالم زبان کی اہمیت اور لفظوں کے اثرات Posted on April 23, 2024April 23, 2024 By admin کہیں زبان کی کمان سے نکلے لفظ تیرتوکہیں خوش کلامی کامرہم بنتے ہیںتحریر: ظفر اقبال ظفر لاہور پاکستانانسانی بچہ اپنی پیدائش سے دوسال تک بولنا شروع کر دیتا ہے مگر کون سا لفظ کس وقت بولنا ہے یہ سمجھنے کے لیے ساری زندگی لگ جاتی ہے اسی لیے بولنے کے… Read more
کالم رشوت کا نشہ سماج کی تباہی Posted on April 15, 2024April 15, 2024 By admin تحریر۔نظام الدین پاکستان 1997 ایکٹ کی دفعہ 740کے مطابق پولیس کسی بھی گھر میں بغیر وارنٹ داخل نہیں ہوسکتی اور آگر بغیر وارنٹ داخل ہوتی ہے اور اہل مکان نے اہکاروں پر تشدد کیا تو اہل مکان پر کوئی جرم نہیں بنتاکیونکہ یہ عمل انہونے اپنے دفاع میں کیا تھا… Read more
کالم عید رات پر ہوائی فائرنگ موٹر سائیکل پر تیز رفتاری اور ون ویلنگ Posted on April 13, 2024April 13, 2024 By admin تحریر اسلام بہادرکالم کی شروعات پشتو کی ایک مصرعے سے کرانا چاہتا ہوں(اختر دا خلقو خوشحالی دازما اختر مالہ دا غم زیرے راوڑینہ)پوری عالم اسلام عیدالفطر بڑے جوش و جذبے سے منایا گیا ہے بھارت اور بنگلہ دیش کے علاؤہ باقی ممالک میں 10 اپریل بروز بدھ جبکہ بھارت اور… Read more
بلاگ ججز کا خط اور اہم انٹیلی جنس ایجنسی کو متنازعہ بنانے کی گھناؤنی کوششیں Posted on April 4, 2024April 4, 2024 By admin تحریر: عبدالباسط علوی ایک طرف تو ہمارے نظام کے اپنے اندر خامیاں ہیں اور بجائے پہلے اسکو سہی کرنے کے الزام اداروں پر ڈال دیا جاتا ہے۔ ابھی حال ہی میں ہم نے دیکھا کہ کس طرح اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں نے پاکستان کی سب سے بڑی… Read more
کالم آزاد کشمیر میں تعلیم کے شعبے میں پاک فوج کا اہم کردار Posted on March 31, 2024March 31, 2024 By admin (تحریر: عبدالباسط علوی) خوبصورت ہمالیہ اور قراقرم کے پہاڑی سلسلوں میں واقع آزاد جموں و کشمیر (AJK) ایک متحرک ثقافت اور لچکدار آبادی کا حامل خطہ ہے۔ تاہم دنیا بھر کے بہت سے خطوں کی طرح، آزاد جموں و کشمیر اپنے تعلیمی شعبے میں خاص طور پر بچوں کے حوالے… Read more
کالم قومی دفاع میں ادب کا کردار Posted on March 27, 2024March 27, 2024 By admin تحریر: عبدالباسط علوی چند روز قبل میں نے ایک مقامی ریڈیو اسٹیشن پر انٹرویو دیا جس میں قومی دفاع میں ادب کے اہم کردار پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ قومی دفاع کی حساسیت کے پیش نظر ملک کی آزادی، امن اور سلامتی کو یقینی بنانے میں اس کی اہمیت… Read more
کالم عوامی خدمت اور پروپیگنڈہ کی سیاست Posted on March 24, 2024March 24, 2024 By admin پروپیگنڈہ کو سیاست کا ایک اہم ہتھیار تصور کیا جاتا ہے. کیونکہ سیاست دان سوچے سمجھے منصوبہ کے تحت اپنے مخصوص مقاصد کی تکمیل کے لیے پروپیگنڈہ کا سہارا لیتے ہیں. سادہ لفظوں میں پروپیگنڈہ سے مراد جھوٹ، فریب سے کام لینا ہے. ہٹلر کا مشہور قول ہے . کہ… Read more
کالم کھیلوں اور صحت مند معاشرے کے فروغ میں پاک فوج کا نمایاں کردار Posted on March 24, 2024March 24, 2024 By admin (تحریر: عبدالباسط علوی) کھیل صدیوں سے انسانی تہذیب کا ایک لازمی پہلو رہا ہے جو سرحدوں، ثقافتوں اور زبانوں سے ماورا ہے۔ محض تفریح اور مقابلے کے علاوہ، کھیل افراد کی تشکیل، سماجی بندھنوں کو پروان چڑھانے اور جسمانی اور ذہنی تندرستی کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے… Read more
کالم جناب وجاہت مسعود صاحب قرارداد مقاصد کا کیا قصور؟ Posted on March 21, 2024March 21, 2024 By admin تحریر۔یاسر محمود آرائیں وجاہت مسعود صاحب جمہوری روایات، انسانی حقوق اور آزادی اظہار کے لیے کوشاں رہتے ہیں۔ وجاہت مسعود صاحب ان چند لکھاریوں میں شامل ہیں جن کے شاگردوں میں نام لکھوانا درویش اپنے لیے باعث فخر خیال کرتا ہے۔ جناب نہایت خوبصورتی سے اپنی بات بیان فرماتے ہیں… Read more
کالم یوم پاکستان پریڈ کی اہمیت اور قیاس آرائیاں Posted on March 20, 2024March 20, 2024 By admin تحریر: عبدالباسط علوی اپنے فرائض کے ہراول دستے کے طور پر پاک فوج ملک کی علاقائی سالمیت کی اولین محافظ کے طور پر کھڑی ہے، جو بیرونی خطرات اور جارحیت کے خلاف سرحدوں کی حفاظت کو یقینی بناتی ہے۔ علاقائی تنازعات اور جغرافیائی سیاسی چیلنجوں سے نشان زد ایک تاریخ… Read more
کالم ہلالِ احمر گوادر میں۔۔۔ Posted on March 19, 2024 By admin تحریر۔سردار شاہد احمد لغاری قدرتی آفت کب بتا کر آتی ہے، سانحہ ہوتے کب دیر لگتی ہے، اب تو موسمیاتی تبدیلی نے حالات ہی بدل ڈالے ہیں، کہیں بارش رُکنے کو نہیں آتی اور کہیں بارش سیلاب بن کر بستیوں کی بستیاں ڈبو دیتی ہے۔ پاکستان اور قدرتی آفات لازم… Read more