رنگ، روپ، روشنی ایک آنے کی برف اور روما شبانہ Posted on March 8, 2024March 8, 2024 By admin تحریر۔حفیظ طاہر ننگے پاؤں (8) گھر سے دو آنے ملتے تھے۔ آدھی چھٹی ہوتی تو میاں اقبال حسین ہائی سکول کے گیٹ کے باہر ایک آلو چھولوں والا اور سڑک کے پار ایک حلیم والا بھیا ہمارا منتظر ہوتا۔ ایک آنے کی حلیم اور ایک آنے کا نان۔ ایک دکان… Read more