(ملتان) میاں نواز شریف حمایت تحریک کےچیرمین ملک رمضان اعوان نے کہا ہے عید نماز سے پہلے مستحق لوگوں میں فطرانہ تقسیم کر دیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے علاقے کے معززین سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ مستحق لوگوں کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کرنا بھی عبادت ہے اور اس کا بہت ثواب ہے عالم اسلام پاکستان اور فلسطین کے لیے خصوصی طور پر دعاؤں کا اہتمام کیا جائے آور اسرائیلی پروڈکٹ کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے اپنے ملک کی اشیاء کو اہمیت دیں اس طرح ہمارا ملک بھر پور ترقی کرے گا
عید نماز سے پہلے مستحق لوگوں میں فطرانہ تقسیم کر دیں
