خبریں وزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری Posted on March 19, 2024March 19, 2024 By admin راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کردیےگئے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مقدمات کی سماعت ہوئی، عدالت نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا سمیت 12 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے،عدالت نے ملزمان کو 2 اپریل کو… Read more
خبریں پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی Posted on March 19, 2024March 19, 2024 By admin اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کور کمیٹی کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت اکیلے فیصلے کرنے کی مجاز نہیں اور اہم فیصلہ باہمی مشاورت اور بانی… Read more
خبریں آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات مثبت انداز سے اختتام کی طرف بڑھ رہے ہیں: وزارت خزانہ Posted on March 19, 2024March 19, 2024 By admin نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف سطح کے معاہدے اور لیٹر آف انٹینٹ کی تیاری پر مذاکرات کا حتمی دور جاری ہے۔وزارت خزانہ حکام کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات مثبت انداز سے اختتام کی طرف بڑھ… Read more
خبریں اس مرتبہ رمضان المبارک میں 29 روزے ہوں گے یا 30 ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی Posted on March 19, 2024March 19, 2024 By admin لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ اس مرتبہ رمضان المبارک کے 30 روز ے ہونے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں عید الفطر 11 اپریل کو ہونے کا امکان ہے جس… Read more
خبریں امریکہ میں بھی جمہوریت کو مشکلات کا سامنا ، اگلے ممکنہ صدر کون ہونگے، کن ممالک سے تعلقات پر نظر ثانی کی جائیگی ؟معروف امریکی بزنس مین نے اہم انکشافات کر دیئے Posted on March 19, 2024March 19, 2024 By admin سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں بھی جمہوریت کو مشکلات کا سامنا ہے ، اگلے ممکنہ صدر کون ہونگے، کن ممالک سے تعلقات پر نظر ثانی کی جائیگی ؟ اس حوالے سے معروف امریکی بزنس مین ، سابق صدر ٹرمپ کے دوست اور مسلمز آف امریکہ کے چیئرمین ساجدتارڑ نے… Read more
خبریں سموسہ فروش کی 2 بیٹیاں پبلک سروس کمیشن پاس کرکے گریڈ 17 کی افسر بن گئیں Posted on March 19, 2024March 19, 2024 By admin نجی ٹی وی “اے آر وائی “کے مطابق محنت اور لگن کی شاندار مثال قائم کرتے ہوئے ٹنڈو جام میں سموسہ فروش کی 2 بیٹیاں کمیشن کا امتحان پاس کرکے محکمہ لائیو سٹاک میں گزیٹڈ افسر بن گئیں۔مظفرآبادکالونی کے حبیب الرحمان انصاری کی دونوں بیٹیوں نے سندھ پبلک سروس کمیشن… Read more
خبریں مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں بجٹ 2023-24 کی منظوری دیدی گئی Posted on March 18, 2024March 18, 2024 By admin تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے زیرصدارت صبائی کابینہ اجلاس ہوا،صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری، آئی جی اور دیگر متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی،اجلاس میں پنجاب کابینہ نے 4480.7 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی۔ صحت کیلئے 473.6،تعلیم 596ارب، تعمیرات کے لئے 382ارب،ترقیاتی بجٹ کے… Read more
خبریں ہندوستان ریسلر سمراٹ نے پاکستانی ریسلر کوو بریڈن کو کھلا چیلنج دیا ہے Posted on March 18, 2024March 18, 2024 By admin ہندوستان ریسلر سمراٹ نے پاکستانی ریسلر کوو بریڈن کو کھلا چیلنج دیا ہے۔ سمراٹ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ویڈیو پیغام کے ذریے کوو بریڈن کو ریسلنگ میچ کے لئے چیلنج کر دیا۔ کوو بریڈن جن کا نام بلال آفریدی ہے لیکن انھے ریسلنگ کی دنیا میں دی کوو… Read more
خبریں علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست واپس لے لی ،معاملہ نمٹا دیا گیا Posted on March 18, 2024March 18, 2024 By admin نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت علی امین گنڈا پور کے وکیل ظہور الحسن کے معاون نے درخواست واپس لینے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ملاقات کیلئے درخواست… Read more
خبریں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا کل آخری دور Posted on March 17, 2024March 17, 2024 By admin پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا کل آخری دورہے،تین ارب ڈالر کے سٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت مذاکرات میں بڑی پیش رفت متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسیز کے مسودے کو حتمی شکل دی جائے گی،آئی ایم ایف مشن کا 18 مارچ… Read more
خبریں بجلی کی قیمت میں کمی کی تجویز مگر ساتھ ہی موسم کی شرط لگا دی گئی Posted on March 17, 2024March 17, 2024 By admin نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ سردیوں کے مہینوں میں بجلی کی کھپت 10 ہزار میگا واٹ رہ جاتی ہے، بجلی کی طلب سردیوں میں بڑھانے کی پالیسی مرتب کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو دیوالیہ ہونے سے… Read more
خبریں روسی صدارتی انتخابات: تیسرے روز بھی ووٹنگ، ٹرن آوٹ 67.54 فیصدتک پہنچ گیا Posted on March 17, 2024March 17, 2024 By admin ماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن )روس میں صدارتی انتخابات کے لئے تیسرے اور آخری روز ووٹنگ جاری ہے جہاں ٹرن آوٹ میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق ماسکو سے خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ روس میں ووٹنگ کے اختتام سے چند گھنٹوں پہلے ووٹنگ ٹرن آوٹ 67.54… Read more
خبریں شہباز شریف اور علی امین گنڈا پور کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی Posted on March 13, 2024 By admin “دنیا نیوز” کے مطابق ملاقات کی درخواست خود علی امین گنڈا پور کی جانب سے کی گئی تھی،جس پر وزیراعظم نےفوری وقت دے دیا، دوران ملاقات وزیر اعظم صاحب اور پرائم منسٹر صاحب کہہ کر پکارتے رہے۔شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا بننے پر مبارکباد دی تو جواباً علی امین… Read more
خبریں ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے Posted on March 13, 2024March 13, 2024 By admin اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد،راولپنڈی،پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مردان، کوہاٹ،مالاکنڈ،ضلع سوات اور دیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔مظفرآباد شہرمیں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے… Read more
خبریں ’منافقت ، بے ایمانی اور دھوکے سے بھی روزہ اہم ہے‘ رمضان المبارک کی مناسبت سے ثانیہ مرزا کا نیا پیغام سامنے آگیا Posted on March 13, 2024March 13, 2024 By admin دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی طرف سے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد دی گئی ہے اور روزے کی حقیقی روح پر بات کرتے ہوئے کچھ مفید نصیحتیں بھی کی گئی ہیں۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق ثانیہ مرزا اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں رمضان کریم کی مبارکباد… Read more
خبریں عام انتخابات میں 17لاکھ 30ہزار سے زائد ووٹ مسترد ہوئے ،اعدادو شمار میں انکشاف Posted on March 13, 2024March 13, 2024 By admin اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )8فروری کے عام انتخابات کے دوران 17لاکھ 30ہزار سے زائد حق رائے استعمال کرنے والوں کے ووٹ مسترد کردیئے گئے ،گیلپ پاکستان نے اعدادو شمار کے حوالے سے بتایا کہ یہ ووٹ پچھلے دو عام انتخابات کا 2.9فیصد ہیں ،یہ اعدادو شمار الیکشن کمیشن… Read more