بلاگ آصف زرداری پھر دوسری باری Posted on March 20, 2024March 20, 2024 By admin تحریر۔اسحاق سومرو آصف علی زرداری پاکستان کے پہلے سویلین صدر ہیں جو دوسری بار بھاری اکثریت سے صدر منتخب ہوئے، وہ قیام پاکستان کے بعد پیدا ہونے والے پہلے پاکستانی صدر بھی ہیں۔ 69 سالہ صدر آصف علی زرداری کا تحصیل سکرنڈ ضلع شہید بے نظیر آباد نواب شاہ کے… Read more
بلاگ ڈاکو راج، مغوی سندھ Posted on March 20, 2024March 20, 2024 By admin تحریر۔وجاہت حسین، کراچی یونیورسٹی گزشتہ روز ایک فرض شناس استاد اللہ رکھیو نندوانی جس کی 2 دن قبل لائسنس یافتہ بندوق کے ساتھ سکول کی ڈیوٹی پر جانے کی ویڈیو میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، ڈاکوؤں کے ہاتھوں شہید ہو گیا، ساتھ ہی سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہوئی… Read more
کالم یوم پاکستان پریڈ کی اہمیت اور قیاس آرائیاں Posted on March 20, 2024March 20, 2024 By admin تحریر: عبدالباسط علوی اپنے فرائض کے ہراول دستے کے طور پر پاک فوج ملک کی علاقائی سالمیت کی اولین محافظ کے طور پر کھڑی ہے، جو بیرونی خطرات اور جارحیت کے خلاف سرحدوں کی حفاظت کو یقینی بناتی ہے۔ علاقائی تنازعات اور جغرافیائی سیاسی چیلنجوں سے نشان زد ایک تاریخ… Read more
خبریں فہد مصطفیٰ نے اپنے پروگرام میں اداکارہ کبریٰ خان کو شادی کے لیے ’آشیرواد‘ دے دیا Posted on March 19, 2024March 19, 2024 By admin کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکار اور ٹی وی میزبان فہد مصطفیٰ نے اداکارہ کبریٰ خان کو شادی کے لیے ’آشیرواد‘ دے دیا۔نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق کبریٰ خان گزشتہ دنوں فہد مصطفیٰ کے ٹی وی شو ’جیتو پاکستان‘ میں بطور مہمان شریک ہوئیں، جس کے متعلق مشہور ہے کہ جو فنکار… Read more
خبریں جب افغانستان میں طالبان نے کنٹرول سنبھالاتو اس وقت بھارت میں ٹریننگ کے لیے گئے ہوئے افغان فوجی آجکل کیا کررہے ہیں؟ Posted on March 19, 2024March 19, 2024 By admin نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) چند سال قبل امریکہ کی شکست کے بعد طالبان نے افغانستان کا کنٹرول سنبھالا تو افغان فوج کے 200سے زائد ایلیٹ فوجی ٹریننگ کے لیے بھارت میں موجود تھے، جو وہیں پھنس گئے۔ان فوجیوں میں کوئی اب بھارت میں حجام بن چکا ہے، کوئی کسی ہوٹل میں… Read more
کالم ہلالِ احمر گوادر میں۔۔۔ Posted on March 19, 2024 By admin تحریر۔سردار شاہد احمد لغاری قدرتی آفت کب بتا کر آتی ہے، سانحہ ہوتے کب دیر لگتی ہے، اب تو موسمیاتی تبدیلی نے حالات ہی بدل ڈالے ہیں، کہیں بارش رُکنے کو نہیں آتی اور کہیں بارش سیلاب بن کر بستیوں کی بستیاں ڈبو دیتی ہے۔ پاکستان اور قدرتی آفات لازم… Read more
خبریں اس مرتبہ رمضان المبارک میں 29 روزے ہوں گے یا 30 ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی Posted on March 19, 2024March 19, 2024 By admin لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ اس مرتبہ رمضان المبارک کے 30 روز ے ہونے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں عید الفطر 11 اپریل کو ہونے کا امکان ہے جس… Read more
خبریں امریکہ میں بھی جمہوریت کو مشکلات کا سامنا ، اگلے ممکنہ صدر کون ہونگے، کن ممالک سے تعلقات پر نظر ثانی کی جائیگی ؟معروف امریکی بزنس مین نے اہم انکشافات کر دیئے Posted on March 19, 2024March 19, 2024 By admin سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں بھی جمہوریت کو مشکلات کا سامنا ہے ، اگلے ممکنہ صدر کون ہونگے، کن ممالک سے تعلقات پر نظر ثانی کی جائیگی ؟ اس حوالے سے معروف امریکی بزنس مین ، سابق صدر ٹرمپ کے دوست اور مسلمز آف امریکہ کے چیئرمین ساجدتارڑ نے… Read more
کالم نازی جرمنی کا جہاز جو پاکستان کا سفینہ حجاج بن گیا Posted on March 18, 2024March 18, 2024 By admin تحریر۔انور اقبال بلوہم اینڈ ووس ( Blohm&Vass) جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں قائم شدہ ایک بحری جہاز سازی اور انجینئرنگ کا ادارہ تھا۔ یہ ادارہ 1877 میں وجود میں آیا تھا۔ یہ وہی جہاز سازی کا ادارہ ہے جس نے نازی جرمنی کی بحریہ کے لئے دوسری جگہ عظیم میں… Read more
بلاگ پس آئینہ کوئی اور ہے Posted on March 18, 2024March 18, 2024 By admin تحریر۔نادیہ حسین کرمانی الحمدللہ ملکی تاریخ کے شفاف ترین انتخابات کے بعد وطن عزیز میں انتقال اقتدار کا عمل پرامن طریقے سے مکمل ہو چکا ہے۔ پنجاب میں محترمہ مریم نواز ملک کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ ہونے کے اعزاز کے ساتھ کام شروع کر چکی ہیں۔ سندھ میں مراد… Read more
بلاگ صحافت یا خارش Posted on March 18, 2024March 18, 2024 By admin تحریر۔ڈاکٹر عمیر انصاری مقننہ، عدلیہ، انتظامیہ کے ساتھ ریاست کا چوتھا ستون ہونے کا شرف کسی ڈاکٹر، انجینئر، مولوی یا بھانڈ و مسخرے کی بجائے آپ کو حاصل ہے۔ یہ صرف پیشہ نہیں کار عظیم ہے کہ قلم کی حرمت قائم رکھیں، قوم کی سمت متعین کریں، انہیں سوچنا سکھائیں،… Read more
بلاگ آصف حسنی: شیزوفرینیا اور معاشرتی رویے Posted on March 18, 2024March 18, 2024 By admin تحریر۔ڈاکٹر علی شاذف میں آج صبح سو کر اٹھا تو فیس بک پر اپنے پیارے دوست معروف شاعر، ماہر تعلیم اور دانشور سلیم حسنی کی پوسٹ پڑھی جس میں انہوں نے لکھا کہ ان کے چھوٹے بھائی آصف جان دس سال تک سکون کی تلاش میں رہنے کے بعد بالآخر… Read more
بلاگ بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی ،اسلام آبادمیں رسمیات تحقیق Posted on March 18, 2024March 18, 2024 By admin تحریر۔محمد سلیم سرور رسمیات پر مبنی کتابیں اور تحقیقی مجلے اس وقت عام ہونے لگے تھے جب رائل ایشیاٹک سوسائٹی نے خصوصاً تاریخ کے موضوعات پر اپنے مطالعات کو جدید اصولوں کے تحت شائع کرنے کا آغاز کیا اور یورپ کے دیگر ملکوں جیسے جرمنی، اٹلی، فرانس اور ہالینڈ کے… Read more
بلاگ پنجاب کارڈیالوجی لاہور۔ ہیلتھ کارڈ سے پہلے اور بعد Posted on March 18, 2024March 18, 2024 By admin تحریر۔باسط حلیم کل مورخہ 17 مارچ 2023 رات آٹھ بجے ایک دوست اپنے والد کو دل کے درد کی وجہ سے چونیاں (ضلع قصور) کارڈیک سنٹر لائے۔ چونیاں لاہور سے سو کلومیٹر کے فاصلہ پر ہے۔ ان کو ہارٹ اٹیک ہوا تھا اور دو والو بند تھے۔ فرسٹ ایڈ کے… Read more
بلاگ تحریک انصاف بند گلی میں Posted on March 18, 2024March 18, 2024 By admin تحریر۔انوار احمد (یو ایس اے) لگتا پے کہ الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے۔ پی ٹی آئی کے اتحادی سنی اتحاد کونسل کے سربراہ کا حالیہ بیان” پی ٹی آئی کے دوست اپنے گھر کے جھگڑے گھر ہی میں طے کریں۔ انتخابی نشان سے مخصوص نشستوں تک میرے پاس بہت… Read more
بلاگ کیا خیراتی ادارے غربت کا علاج ہیں؟ Posted on March 18, 2024March 18, 2024 By admin تحریر۔عاطف طفیل پاکستان میں خیراتی ادارے ایک منفعت بخش صنعت کا درجہ اختیار کر چکے ہیں۔ اس صنعت میں سرمایہ کاری دوسرے کرتے ہیں اور نیک نامی اور مسیحائی کا تمغہ خیراتی اداروں کے سربراہوں کے سینے پر سجتا ہے۔ با الفاظ دیگر ہینگ لگے نہ پھٹکری اور رنگ آئے… Read more