جسٹس منصور علی شاہ کے آئینی بنچز سے متعلق دلچسپ ریمارکس !
سوئی نادرن اوور بلنگ کیس 26ویں ترمیم کے بعد آئینی بنچ میں جائے گا، وکیل درخواست گزار
اس کیس میں کوئی آئینی یا قانونی سوال موجود نہیں ہے، سارے مقدمات آئینی بنچز میں نہ لیکر جائیں، کچھ مقدمات ہمارے پاس بھی رہنے دیں، جسٹس منصور علی شاہ کے مسکراتے ہوئے ریمارکس
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سماعت کی
اس کیس کی نظرثانی ابھی زیر التوا ہے، وکیل درخواست گزار
26ویں ترمیم کے بعد اب یہ کیس آئینی بینچ میں جائے گا، وکیل درخواست گزار
اس کیس میں کوئی آئینی یا قانونی سوال موجود نہیں ہے، جسٹس منصور علی شاہ
سارے مقدمات آئینی بینچز میں نہ لے کر جائیں، جسٹس منصور علی شاہ
کچھ مقدمات ہمارے پاس بھی رہنے دیں، جسٹس منصور علی شاہ کے مسکراتے ہوئے ریمارکس
عدالت نے کیس نمٹا دیا
زیر التوا نظرثانی کیس میں درخواست گزار سوال اٹھا سکتے ہیں، سپریم