جیون کتھا” میں سرائیکی نظم بعنوان ” وہم جھئیں حقیقت ” پروفیسر الطاف ڈاھر نانویں صحفہ نمبر 74 پر خوبصورت خراج تحسین پیش کیا

احمدپورشرقیہ(نامہ نگار) صدرشعبہ سرائیکی پروفیسر ڈاکٹر محمد الطاف ڈاھر جلالوی گورنمنٹ صادق عباس گرائجوئٹ کالج ڈیرہ نواب صاحب کینٹ احمد پور شرقیہ کے نام صدرشعبہ سرائیکی پی ایچ ڈی اسکالر اردو و سرائیکی زبان و ادب کے مایہ ناز شاعر پروفیسر عمران میر ڈیرہ غازی خان نے اپنے نئے شعری تخلیقی کلام ” جیون کتھا” میں سرائیکی نظم بعنوان ” وہم جھئیں حقیقت ” پروفیسر الطاف ڈاھر نانویں صحفہ نمبر 74 پر خوبصورت خراج تحسین پیش کیا۔اس سےپہلے اپریل سال 2021ء میں بھی “یار جانی” نظم لکھ کر اپنی بے پناہ محبتوں کا اظہار کرچکے ہیں۔ نئی نظم کے آکھر۔۔

“وہم جھئیں حقیقت ”

” دھرتی تھئی سہاگڑی،
آچندر بھوئیں تے لتھا،
روہی دی قسمت جاگڑی،
مٹی دا چمکیا متھا،
پانی دی ٹوبھے راگڑی ،
کونجیں دا لہہ پیا جتھا،
کن لاتے آپ سنیو سے،
خود آپنی جیون کتھا۔

شاعر عمران میر۔ جیون کتھا۔
ص۔74 ، سرکار پبلشرز ملتان،
مئی 2024ء

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *