ہندوستان ریسلر سمراٹ نے پاکستانی ریسلر کوو بریڈن کو کھلا چیلنج دیا ہے

ہندوستان ریسلر سمراٹ نے پاکستانی ریسلر کوو بریڈن کو کھلا چیلنج دیا ہے۔ سمراٹ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ویڈیو پیغام کے ذریے کوو بریڈن کو ریسلنگ میچ کے لئے چیلنج کر دیا۔ کوو بریڈن جن کا نام بلال آفریدی ہے لیکن انھے ریسلنگ کی دنیا میں دی کوو بریڈن کے نام سے جانا جاتا ہے۔ بلال آفریدی نے 2020 میں بھی ہندوستان ریسلر گوپال شرما کو ہرا کر پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا تھا۔ اور امید کرتے ہیں ںسمراٹ کو طور جواب دے کر ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *