ادبی و سماجی کسان حقوق تحفظ رہنما شخصیت جام ایم ڈی گانگا کینسر کے مرض میں مبتلا بیماری میں وفات پا گئے

احمدپورشرقیہ(نامہ نگار) سرائیکی وسیب کی عالمی شہرت یافتہ علمی،ثقافتی،ادبی و سماجی کسان حقوق تحفظ رہنما شخصیت جام ایم ڈی گانگا کینسر کے مرض میں مبتلا بیماری میں وفات پا گئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔ان کے انتقال کی خبر پر سرائیکی وسیب میں دکھ و غم کا سماں پیدا ہوگیا۔ایسی نایاب ہستی صدیوں بعد پیدا ہوتی ہے۔اس موقع پر صدر شعبہ سرائیکی پروفیسر ڈاکٹر محمد الطاف ڈاھر جلالوی نے نہایت دکھ کےساتھ گانگا فمیلی سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ سرائیکی زبان و ادب کی ترویج کیلئے جام ایم ڈی گانگا کی خدمات کو ہمیشہ سہنری حروف میں لکھا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *