غر یبوں کے لیے علاج مزید مہنگا ، ادویات کی قیمتیں آسمان پر، میڈیکل ٹیسٹ کی فیسوں میں ہو شربا اضافہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) غر یبوں کے لیے علاج بھی مہنگا ۔ ملک بھر میں ادویات سمیت ہر قسم صحت کی سہولیات مزید مہنگی۔ ایک ماہ کے دوران میڈیکل ٹیسٹ کی فیسوں میں مزید 5.36 فیصد اضافہ۔ سالانہ بنیادوں پر میڈیکل ٹیسٹ 15.16 فیصد تک مہنگے ہوئے۔ سرکاری دستاویز کے مطابق جنوری میں ڈاکٹر کے کلینک 4.28 فیصد ۔ ڈینٹل سروسز 2.22 فیصد تک مہنگی ہوگئیں۔ ایک سال کے دوران ادویات 17.48 فیصد تک مہنگی ہوگئیں۔
مزید پڑھیں :

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *