ہر عام و خاص انسان کی علم وادب، روحانی تربیت،فلسفہ جلال تصوف،آفاقی پیغام احترام آدمیت سے دنیا میں محبت واتحاد،امن و رواداری کی فضا ممکن ہے

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
شہنشاہ تجلیات فیضان و برکات جنوبی ایشیا حضرت سید جلال الدین حیدر سرخ پوش بخاری ع کے روحانی مرید پروفیسر ڈاکٹر محمد الطاف ڈاھر جلالوی نے 755واں سہ روزہ سالانہ تقریبات مبارک اوچ شریف سرائیکی وسیب درگاہ برصغیر پاک وہند کے موقع پر حکومت پاکستان و اقوام متحدہ سے مطالبات کو پورا کرنے کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ الجلال حیدر بخاری کیڈٹ کالج،
سید جلال الدین حیدر سرخ پوش بخاری اوچ شریف انٹر چینج،الجلال سرخ پوش میڈیکل کالج، الجلال انٹرنیشنل لینگؤیجز انسٹیٹیوٹ،سید جلال الدین حیدر سرخ پوش بخاری صوفی ازم اینڈ آرکیالوجی سائنس یونیورسٹی اوچ شریف،الجلال ایکسپریس ٹرین،شکستہ خمیدہ روضہ مبارکہ کی جدید طرز کی فوری تعمیر نو، زائرین و عقیدت مندوں کی سہولیات کی فراہمی کےلئے فوری اقدامات کیے جائیں۔ہر عام و خاص انسان کی علم وادب، روحانی تربیت،فلسفہ جلال تصوف،آفاقی پیغام احترام آدمیت سے دنیا میں محبت واتحاد،امن و رواداری کی فضا ممکن ہے۔پاکستان کے قومی ترانے میں سایہء خدائے ذوالجلال میں فلسفہ جلال حقانیت موجود ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *