بھارت کو بھی “دھمکی” مل گئی

 کراچی(نیوزڈیسک) امریکہ کے نو منتخب صدرڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت  کو “جوابی محصولات” کی دھمکی دیدی۔

“جنگ ” کے مطابق ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ’ایک لمحے کے لیے ٹیرف کے لفظ کو بھول جائیں۔ اگر وہ (بھارت) ہم پر ٹیکس لگاتے ہیں تو ہم ان پر اتنا ہی ٹیکس لگائیں گے۔‘

امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نئی دہلی کی جانب سے امریکی مصنوعات پر زیادہ ٹیرف سے متعلق اپنی دیرینہ شکایت دہراتے ہوئے بھارت کو جوابی محصولات عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *