اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )ڈسٹرکٹ کورٹس میں موسم سرما کی تعطیلات 24 دسمبر سے 1 جنوری تک ہوں گی۔ موسم سرما کی چھٹیوں کے دوران ڈیوٹی ججز مرحلہ وار ذمہ داریاں سرانجام دیں گے۔
ڈیوٹی ججز ایمرجنسی نوعیت کے کیسز کی سماعت کریں گے۔ تعطیلات کے دوران ڈیوٹی سرانجام دینے والے ججز کا روسٹر جاری کردیا گیا۔