کینیڈا سے پاکستان آنیوالے شہری کے قتل کا ڈراپ سین، سسرالی قاتل نکلے ، ملزمان گرفتار Posted on March 20, 2024March 20, 2024 By admin رحیم یار خان (ویب ڈیسک) نواں کوٹ کے علاقے سوڈیوال میں اوورسیز پاکستانی علی رضا کے قاتلوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ آج نیوز کے مطابق مقتول علی رضا کے سسرالیوں نے اسے اپنے گھر میں فائرنگ کرکے قتل کیا۔انویسٹی گیشن پولیس نے قاتل عمیر سمیت تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق والد مظفرعلی شیخ کی مدعی میں مقدمہ درج کیا تھا۔ مدعی مقدمہ کے مطابق مقتول کی بیوی نے علی رضا کو کینیڈا سے پاکستان آنے پر مجبور کیا تھا۔اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ مقتول کی پسند کی شادی ہوئی تھی، جس کے بعد علی رضا اپنی بیوی کو کینیڈا ساتھ لے گیا تھا۔ Post Views: 1 خبریں
خبریں کراچی:کچراکنڈی سے ملنے والے آنسو گیس کے شیلز کی حقیقت سامنے آگئی Posted on March 19, 2024March 19, 2024 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کیماڑی کے علاقے جیکسن میں کچرا کنڈی سے آنسو گیس کے شیل ملنے کی تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق آنسو گیس کے شیل 30 برس پرانے ہیں اور ناکارہ ہوچکے ہیں۔ شیل پر ایکسپائری تاریخ 1994 واضح طور پر درج ہے۔کچرا کنڈی میں آگ… Read More
خبریں ہندوستان ریسلر سمراٹ نے پاکستانی ریسلر کوو بریڈن کو کھلا چیلنج دیا ہے Posted on March 18, 2024March 18, 2024 ہندوستان ریسلر سمراٹ نے پاکستانی ریسلر کوو بریڈن کو کھلا چیلنج دیا ہے۔ سمراٹ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ویڈیو پیغام کے ذریے کوو بریڈن کو ریسلنگ میچ کے لئے چیلنج کر دیا۔ کوو بریڈن جن کا نام بلال آفریدی ہے لیکن انھے ریسلنگ کی دنیا میں دی کوو… Read More
خبریں رمضان کے دوران پانی کی کمی کو کیسے پورا کیا جائے؟ آپ بھی جانیے Posted on March 13, 2024March 13, 2024 لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)روزے کے دوران جسم کو پانی اور نمکیات کی کمی سے بچائے رکھنا بے حد ضروری ہوتا ہے جسے سحر و افطار کے لوازمات میں معمولی تبدیلی لا کر پورا کیا جاسکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گرمی کے ماہ میں روزہ رکھنے سے جسم میں پانی… Read More