ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان دبئی میں معروف الیکٹرانک شاپ زمزم الیکٹرانکس پرپہنچ گئیں،سوشل میڈیاپرویڈیو وائرل

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک )استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما ء ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان دبئی میں معروف الیکٹرانک شاپ زمزم الیکٹرانک پرپہنچ گئیں ،فردوس عاشق اعوان نے دکان کے مالکان چھوٹے اوربڑے بھائی سے کہاکہ آپ سب سے سوال پوچھتے ہیں آج میں آپ سے سوال کروں گی انہوں نے کہاکہ بتائیں ایسی کونسی چیز ہےجوبولنے سے ٹوٹ جاتی ہے

Video Player

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *