قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے سے مکمل اتفاق کرتا ہوں،جسٹس اطہر من اللہ کا سپریم کورٹ ملازمین کی معلومات دینے سے متعلق کیس میں اضافی نوٹ

سلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ ملازمین کی معلومات دینے سے متعلق درخواست میں جسٹس اطہر من اللہ کا اضافی نوٹ اردو میں جاری کردیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس اطہر من اللہ نے کہاہے کہ قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے سے مکمل اتفاق کرتا ہوں،کیس کے فیصلے میں اضافی رائے دینا چاہتا ہوں،معلومات تک رسائی کا حق آرٹیکل 19اے میں دیا گیا ہے،نوٹ میں کہا گیا ہے کہ کوئی  حکومت یا ادارہ معلومات تک رسائی کے بنیادی حق سے محروم نہیں کر سکتی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *