آر وائی نیوز کو خصوصی انٹرویو میں کہا کہ اسمبلی فلور پر کہوں گا فوجی عدالتوں کے حق میں ہوں، حالات کے مطابق ملک کوفوجی عدالتوں کی ضرورت ہے۔
جے یو آئی رہنما کا کہنا تھا کہ ٹائم فریم طے کرلیں، 2 سے 3 سال کیلئے فوجی عدالتیں بنالیں، سمجھ نہیں آتی فوجی عدالتوں سے کسی کے بنیادی حقوق کیسےسلب ہوتے ہیں۔
انھوں نے مزید کہا کہ میں ملک کیخلاف کسی سرگرمی میں ملوث نہیں تو ڈر نہیں ہونا چاہیے۔