عمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھ دیا،موجودہ حالات میں ضروری ہےپوری قوم فوج کےساتھ کھڑی ہو،بانی پی ٹی آئی

اسلام آباد ( اے بین این نیوز     )فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے آرمی چیف کو خط بھجوایا ہے۔ عمران خان نے بطور سابق وزیراعظم آرمی چیف کوخط لکھا ہے۔
خط میں کہاگیاہے ہمارے فوجی ہرروز قربانیاں دےرہےہیں۔
خط میں کہا گیا ہے موجودہ حالات میں ضروری ہےپوری قوم فوج کےساتھ کھڑی ہو۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *