بولنا آتا نہیں مگر 2 ڈاکٹر کی ڈگریاں حاصل کر لیں ۔۔ یہ 22 ماہ کا معصوم پاکستانی بچہ کون ہے؟ Posted on March 20, 2024March 20, 2024 By admin ڈاکٹر بننے کیلئے انسان کو کئی سال لگ جاتے ہیں مگر ایک ایسا 22 ماہ کا پاکستانی بچہ بھی ہے جس کے پاس2 ڈاکٹر کی ڈگریاں ہیں اور پوری دنیا میں اسے لوگ اب ڈاکٹر کے ڈاکٹر محمد ایاد نام سے ہی جانتے ہیں۔ اس نے 14 ماہ کی عمر میں دنیا بھر میں ہونے والا ذہانت کا پہلا مقابلہ جیتا اور اب اس طرح کے یہ کئی مقابلے جیت چکا ہے۔ اسے ڈاکٹر کی ڈگریاں اعزازی طور پر دی گئی ہیں کیونکہ اپنی عمر کے حساب سے یہ بچہ انتہائی ذہین ہے۔ اسی طرح کے بچوں کیلئے کچھ یونیورسٹیاں موجود ہیں جو ذہانت کے مقابلے منعقد کرواتی ہیں۔ اسے جو تصویر دیکھاؤ یہ فوراََ پہچان جاتا ہے اور ہر چیز کا نام بھی بتاتا ہے جیساکہ ابھی تک یہ تمام ممالک کے نام، فوجیوں کے نام، پاکستان کے دوست ممالک کون کون ہیں انکے جھنڈوں کے رنگ کون سے با آسانی پہچان جاتا ہے؟ اس کے علاوہ پاکستان نے کون کون سے میزائل بنا لیے ہیں اور تو اور مشکل سے مشکل انسانی جسم کی ہڈیوں کے انگریزی زبان میں نام بھی بتاتا ہے۔ اس بچے کے بارے میں جتنا کہیں اتنا کم ہے، اس کی والدہ کا کہنا ہے کہ اس کے اور بہن بھائی بھی ہیں تو جب انہیں پڑھانے کیلئے بیٹھا کرتی تھی تو یہ بھی ساتھ بیٹھتا تھا یوں خود سب سیکھا، بس یہ اللہ پاک کا کرم ہے۔ ہاں اب اس بچے پر ہم گھر والے زیادہ توجہ دیتے ہیں۔ مزید یہ کہ اب تو پڑوسی ملک بھارت ہو یا کوئی انگریز ملک سب اسے ڈاکٹر کے نام سے جانتے ہیں۔ اس وقت ڈاکٹر محمد ایاد کے پاس گھر میں 10 سے اعزازت موجود ہیں اور تقریباََ 7 ایوارڈز ابھی ملنا باقی ہیں۔ Post Views: 3 معلومات
معلومات صاحبہ گھر میں ماسی کی طرح رہتی ہے۔۔ شادی کے اتنے سالوں بعد ریمبو نے بیوی کے بارے کیا نئے انکشاف کئے؟ Posted on March 21, 2024 لالی ووڈ انڈسٹری کی مشہور فلمی جوڑی ریمبو المعروف افضل خان اور صاحبہ کو لوگ ان کی شادی سے پہلے ہی پسند کرتے تھے اور آج بھی کرتے ہیں۔ ریمبو اور صاحبہ اپنی کامیاب ازدواجی زندگی کے باعث بہت سی شوبز جوڑیوں کیلئے ایک خوبصورت مثال ہیں۔ حال ہی میں… Read More
معلومات اعلیٰ تعلیم کے ساتھ قرآن کو سینوں میں اتار لیا اور پھر ۔۔ ایسا گھرانا جس میں ماں باپ اور بچے سب حافظ قرآن Posted on March 20, 2024March 20, 2024 تاریخ میں شاید ہی پہلے کبھی ایسا ہوا ہو کہ گھر کے سربراہ سے لے کر سب سے چھوٹی اولاد تک سب نے ایک ساتھ قرآن کریم سینوں میں محفوظ کرنے کی سعادت حاصل کی ہو۔ سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ کے مطابق غزہ کے انجینئر طارق اسلیم کے گھرکے… Read More
معلومات خربوزہ پھیکا نکل آیا ہے تو یہ کام کریں۔۔ بنا شکر ڈالے پھیکے خربوزے کو میٹھا کرنے کے 3 طریقے Posted on March 20, 2024March 20, 2024 اکثر لوگ افطار کے وقت فروٹ چاٹ نہیں بناتے کہ مہنگائی میں کیا ڈھیروں پھل خریدیں اس کے بجائے صرف خربوزہ لے لیتے ہیں کہ چلو یہ ذائقہ دار بھی ہے اور پانی کی کمی بھی پوری کرتا ہے۔ لیکن جب خربوزہ بھی پھیکا نکل آئے تو پھر کیا کریں؟… Read More