احمدپورشرقیہ (نامہ نگار)مسمی سلطان شاہ ولد امام شاہ قوم بخاری سید،ایک بائیں ٹانگ سے معذور ،شناختی کارڈ نمبر
(31201_1746737_5)موبائل نمبر0326-7883383،سکنہ ڈاک خانہ ٹبی عزت موضع رمضان جوئیہ تحصیل احمد پور شرقیہ ضلع بہاولپور نے احکام بالا تک اپنی وصیت مکمل ہوش وحواس میں لکھ کردے رہا ہوں کہ میرے خدانخواستہ مرنے کے بعد میرے حصے کی تمام جائیداد برابر میرے دونوں حقیقی بھائیوں اصل وارثان ذوالفقار شاہ ولد امام شاہ، ریحان شاہ ولد امام شاہ میں تقسیم کی جائے۔تاکہ میرے جانے کے بعد آپس میں کوئی لڑائی جھگڑا نہ ہو۔