پی ٹی آئی سیکرٹریٹ آفس کے 30ملازمین 3 ماہ کی تنخواہ سے محروم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی سیکرٹریٹ ملازمین تنخواہوں سے محرو م ،سیکٹریٹ کے 25 سے 30 ملازمین کو تین ماہ سے تنخواہیں ادا نہیں کی جاسکیں،،ذرائع پارٹی کے مطابق لیڈر شپ نے پارٹی کے مرکزی آفس کو ہی نظر انداز کرنا شروع کر دیا

پارٹی کے مرکزی قائدین نے بھی گزشتہ 7ماہ سے پارٹی آفس جاناچھوڑ دیا پارٹی کے بینک اکاؤنٹ میں رقم نہ ہونے کے باعث ملازمین کو تنخواہیں ادا نہیں کی جاسکیں۔ ، پارٹی زرائع کے مطابق مختلف رہنماؤں کے ذمہ مختلف اخراجات ہیں پارٹی آفس کی ذمہ داری کوئی لینے کو تیار نہیں.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *