انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی انتقال کر گئے Posted on March 19, 2024March 19, 2024 By admin لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ سپنر رابن ہوبز دار فانی سے کوچ کر گئے، ان کی عمر 81 برس تھی۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق لیجنڈ انگلینڈ کرکٹر رابن ہوبز کی موت کی تصدیق ان کے بیٹے نے کی۔ سابق کرکٹر نے فرسٹ کلاس کیریئر کا اختتام ایک ہزار 99 وکٹوں کے ساتھ کیا تھا، بطور بیٹر 5 ہزار فرسٹ کلاس رنز بنائے آخری سنچری 46 گیندوں پر آسٹریلیا کے خلاف بنائی جس پر انہیوالٹر لارنس ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔ 1966 میں انہوں نے 63 رنز دے کر 8 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ Post Views: 3 خبریں
خبریں ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے Posted on March 13, 2024March 13, 2024 اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد،راولپنڈی،پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مردان، کوہاٹ،مالاکنڈ،ضلع سوات اور دیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔مظفرآباد شہرمیں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے… Read More
خبریں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا کل آخری دور Posted on March 17, 2024March 17, 2024 پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا کل آخری دورہے،تین ارب ڈالر کے سٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت مذاکرات میں بڑی پیش رفت متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسیز کے مسودے کو حتمی شکل دی جائے گی،آئی ایم ایف مشن کا 18 مارچ… Read More
خبریں جب افغانستان میں طالبان نے کنٹرول سنبھالاتو اس وقت بھارت میں ٹریننگ کے لیے گئے ہوئے افغان فوجی آجکل کیا کررہے ہیں؟ Posted on March 19, 2024March 19, 2024 نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) چند سال قبل امریکہ کی شکست کے بعد طالبان نے افغانستان کا کنٹرول سنبھالا تو افغان فوج کے 200سے زائد ایلیٹ فوجی ٹریننگ کے لیے بھارت میں موجود تھے، جو وہیں پھنس گئے۔ان فوجیوں میں کوئی اب بھارت میں حجام بن چکا ہے، کوئی کسی ہوٹل میں… Read More