کراچی:کچراکنڈی سے ملنے والے آنسو گیس کے شیلز کی حقیقت سامنے آگئی Posted on March 19, 2024March 19, 2024 By admin کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کیماڑی کے علاقے جیکسن میں کچرا کنڈی سے آنسو گیس کے شیل ملنے کی تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق آنسو گیس کے شیل 30 برس پرانے ہیں اور ناکارہ ہوچکے ہیں۔ شیل پر ایکسپائری تاریخ 1994 واضح طور پر درج ہے۔کچرا کنڈی میں آگ لگنے کے باعث شیل بھی جل گئے تھے۔ پولیس حکام کے مطابق اگر شیل سے گیس لیکیج بھی ہوئی تو وہ خطرناک نہیں تھی۔ علاقہ مکینوں نے سانس لینے میں دشواری کی کوئی شکایت نہیں کی۔ معاملے کی انکوائری کی جارہی ہے، اداروں کو بھی آن بورڈ لیا گیا ہے۔ چند روز قبل کیماڑی میں کچرا کنڈی سے بڑی تعداد میں آنسو گیس کے شیل ملے تھے۔Play Video Post Views: 1 خبریں
خبریں عام انتخابات میں 17لاکھ 30ہزار سے زائد ووٹ مسترد ہوئے ،اعدادو شمار میں انکشاف Posted on March 13, 2024March 13, 2024 اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )8فروری کے عام انتخابات کے دوران 17لاکھ 30ہزار سے زائد حق رائے استعمال کرنے والوں کے ووٹ مسترد کردیئے گئے ،گیلپ پاکستان نے اعدادو شمار کے حوالے سے بتایا کہ یہ ووٹ پچھلے دو عام انتخابات کا 2.9فیصد ہیں ،یہ اعدادو شمار الیکشن کمیشن… Read More
خبریں سموسہ فروش کی 2 بیٹیاں پبلک سروس کمیشن پاس کرکے گریڈ 17 کی افسر بن گئیں Posted on March 19, 2024March 19, 2024 نجی ٹی وی “اے آر وائی “کے مطابق محنت اور لگن کی شاندار مثال قائم کرتے ہوئے ٹنڈو جام میں سموسہ فروش کی 2 بیٹیاں کمیشن کا امتحان پاس کرکے محکمہ لائیو سٹاک میں گزیٹڈ افسر بن گئیں۔مظفرآبادکالونی کے حبیب الرحمان انصاری کی دونوں بیٹیوں نے سندھ پبلک سروس کمیشن… Read More
خبریں وزیراعظم سمیت کابینہ اراکین کا رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ Posted on March 20, 2024March 20, 2024 نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کابینہ کو آئی ایم ایف کے ساتھ سٹاف لیول ایگریمنٹ پر تفصیلی بریفنگ دی ۔بریفنگ میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدےسے ملکی… Read More