عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات پر پابندی کیوں؟ وجہ سامنے آگئی

راولپنڈی (کھوج نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات پر پابندی کیوں لگائی گئی ہے؟ اس حوالے سے تمام تر تفصیلات منظر عام پر آنے کے بعد ایک نئی بحث کا آغاز ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کیلئے بار بار کہہ رہے ہیں لیکن ان کو ملنے نہیں دیا جا رہا ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بشریٰ بی بی سے اس لئے ملنا چاہتے ہیں کیونکہ ایک تو وہ ان کو اپنا پیر سمجھتے ہیں اور دوسرا سیاسی لحاظ سے ان مشورے بھی لیتے ہیں۔ عمران خان کے سوشل میڈیا پر ٹوئٹ نے سب کو ہلاک کر رکھ دیا ہے یہ بھی توقع کی جا رہی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات کروانے پر رضا مند ہو جائے گی کیونکہ یہ ان کا حق ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *