عالم اسلام کے بہادر سپوت کی المناک حادثہ میں شہادت

تحریر
حرا قدیر کموکا ایڈووکیٹ

لکھا ہو کِسی در پہ نامِ علی گر
تو نفرت سے کہتے ہو شیعوں کا گھر ہے
یہی نام تُم کو جو جنّت کے در پر
لکھا نظر آیا تو پھر کیا کرو گے ۔۔؟

19May2024 Sunday
The dark day of history when a great Iranian president ابراهیم رئیسی has died..his death is confirmed after rescuers find the wrecked of his helicopter in the foggy and hilly terrain of Iran’s East Azerbaijan province, foreign minister Hossein Amir Abdullah and several other officials were also killed,the killed word is not appropriate I should say they all have got martyrdom..

راہ حق کے کے لیے ایک اور آواز بلند کرنے والا عاشق رسول ،محب اہلِ بیت ،جسکے لیے جتنے بھی خوبصورت الفاظ کا مجموعہ جمع کر کے لکھ دیا جائے کم ہے آج سپردِ خاک ہو گیا ،جسکے لیے اقبال کے الفاظ تھے
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پر روتی ہے
بڑی مُشکِل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا ۔۔۔

جام شہادت نوش کرنے کے بعد جنّت میں مولا کائنات کے چاہنے والے خود پھولوں کا ہار لیے کر کھڑے ہونگے اور مولا خود فرمائیں گے کہ میرے اس چاہنے والے کو میرے اس شیر کو راستہ دیا جائے جس نے دنیا میں کسی منافق اور کافر کے آگے نہیں جُھکا ۔۔
انکی قربانی انکی شہادت تمام یہ دنیا ہمیشہ یاد رکھے گی ۔۔
آج یہ سب لکھتے وقت میری آنکھیں نم ہیں ،مولا کا ایک اور پیروکار دنیا سے چلا گیا ،انہوں نے شیعہ سنی کی تفریق ختم کر کے حق کے لیے آواز بلند کی بلکہ اپنا مسلم اور مومن ہونے کا حق ادا کر دیا ۔۔
سلام ہو آپ پر ابراهیم رئیسی ♥

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *