بلاگ بین الاقوامی انسانی حقوق تحریک اسلاموفوبیا کے بین الاقوامی دن کے موقع پر مذمت کرتی ہے Posted on March 17, 2024March 17, 2024 By admin تحریر۔رانا بشارت علی خاںبین الاقوامی انسانی حقوق تحریک، چیئرمین اور بنیادی چیئرمین رانا بشارت علی خان کی قیادت میں، بین الاقوامی انسانی حقوق تحریک، بین الاقوامی انسانی حقوق کے دن کے موقع پر بین الاقوامی برادری کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہے۔ آج ہمیں دنیا بھر میں مسلمانوں کو ایک… Read more
بلاگ اس کی سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا Posted on March 17, 2024March 17, 2024 By admin تحریر۔خالد جاوید چودھری یار لوگوں کا اس بات پر پختہ یقین ہے کہ خوشیا کی طرز حجامت نے گاؤں کے مردوں کی اکثریت کی شکل و شباہت اور اعمال و افعال کو عین اسلامی طرز میں ڈھالنے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔ لوگوں کی بہت بڑی اکثریت نے… Read more
بلاگ سارہ بریڈلو۔ اپنی صلاحیتوں سے لکھ پتی بننے والی دنیا کی پہلی خاتون Posted on March 17, 2024March 17, 2024 By admin تحریر۔دانش علی انجم سارہ 1867 میں امریکی ریاست لوئیزیانا کے ایک سیاہ فام گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والدین، بڑے بھائی اور بہن غلام تھے اور روئی کے کھیتوں میں کام کرتے تھے لیکن سارہ آزاد پیدا ہوئی تھیں۔ محض سات سال کی عمر میں والدین کے انتقال کے… Read more
بلاگ مزاحمت یا انتشار؟ Posted on March 17, 2024March 17, 2024 By admin تحریر۔وارث رضا پچھلے دنوں ”عورت حقوق“ کے حوالے سے حیدرآباد سندھ کے ایک خود ساختہ پبلشر نے ایک پوسٹر ”مزاحمت اور امید“ کے نام سے چھاپا، عورت حقوق کے اس نسل پرست پوسٹر پر جب میری توجہ طلبہ حقوق اور عورت حقوق میں سرگرم نوجوان رہنما کامریڈ لیلی رضا نے… Read more
بلاگ میڈیا کو بچانا ہے تو اخباری بوڑھوں سے نجات دلائیں Posted on March 17, 2024March 17, 2024 By admin تحریر۔ڈاکٹر سکندر علی زرین گزشتہ دنوں ایک نیوز چینل بند ہو گیا۔ سیکڑوں ملازمین بے روزگار، دربدر ہو گئے۔ یہ تاثر غلط ہے کہ سوشل میڈیا مین اسٹریم میڈیا کھا رہا ہے۔ نہیں! ایسا نہیں ہے۔ میڈیا اپنے مواد کی نشر و اشاعت سوشل میڈیا نیٹ ورکنگ کے ذریعے کرتے… Read more
بلاگ آصف زرداری۔ مرد مفاہمت Posted on March 15, 2024March 15, 2024 By admin تحریر۔اطہر قادر حسن سیاست میں انہونیاں ہوتی رہتی ہیں اور پاکستانی سیاست میں تو یہ انہونیاں کچھ زیادہ ہی ہوتی ہیں اس سے بڑی انہونی کیا ہو گی کہ کل کے سیاسی حریف آج بہت قریبی حلیف بن کر مشترکہ حکمران بن چکے ہیں اور باہم شیرو شکر ہیں، ایک… Read more
بلاگ دوسرے درجے کے پاکستانی Posted on March 15, 2024March 15, 2024 By admin تحریر۔مسرور احمد ویسے تو اس ملک کی حکمران اشرافیہ کے علاوہ عام پاکستانیوں سے روز مرہ زندگی میں دوسرے درجے کے شہریوں کا سا سلوک ہوتا ہے لیکن شاید بہت سے پاکستانیوں کے لئے یہ حیران کن امر ہو کہ پاکستان میں ایک کروڑ سے زائد افراد اپنے ہی ملک… Read more
بلاگ کردار کشتی: ہیڈ ماسٹر صاحب Posted on March 15, 2024 By admin تحریر۔عزخ آدم کے برتھ ڈے پر فرشتوں نے حجت کی کہ انسان زمین پر اودھم کرے گا ’فساد مچے گا اور خون ریزیاں ہوا کریں گی۔ اسے دل لگی کے واسطے حوا بھی چاہیے ہوگی۔ خداوند کا جواب بھی اٹل تھا کہ جو میں جانتا ہوں تم نہیں جانتے۔ ابلیس… Read more
بلاگ منتخب حکومت سے عوامی توقعات Posted on March 15, 2024March 15, 2024 By admin تحریر۔احسان ابڑو آصف علی زرداری نے بحیثیت صدر مملکت پاکستان حلف اٹھا کر ایک نئی تاریخ رقم کی، وہ پہلے منتخب صدر ہیں جنہوں نے دوسری بار صدارتی منصب سنبھالا ہے۔ اس طرح آج پاکستان میں نئی حکومت سازی تقریباً مکمل ہو چکی، صوبے بھی اپنی کابینہ کی تشکیل کے… Read more
بلاگ بنیادی اصولوں سے عاری سیاسی جماعتیں Posted on March 15, 2024March 15, 2024 By admin تحریر۔اطہر مسعود وانی انہی دنوں ایک ٹی وی مذاکرے میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اس بات کی تصدیق کی کہ وہ مفتاح اسماعیل، بیرسٹر مصطفی نواز کھوکھر و دیگر شخصیات کے ساتھ مل کر ایک نئی سیاسی جماعت قائم کرنے پہ کام کر رہے ہیں۔ اسی مذاکرے… Read more
بلاگ یوم خواتین اور فلسطین! Posted on March 11, 2024 By admin تحریر۔ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر 8 مارچ کو دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد یہ ہے کہ خواتین کے حقوق، آزادی اور خود مختاری کے حق میں آ واز اٹھائی جائے۔ دنیا کی متوجہ کیا جائے کہ خواتین بھی مردوں ہی کی… Read more
بلاگ سرکاری خدمات کے محکمے Posted on March 11, 2024March 11, 2024 By admin تحریر۔مریم ارشد سول سروس میں لفظ سول کا لغوی معنی ہے ”ملکی اجتماعی شہری گروہ“ اور سروس کا مطلب ہے ”نوکری اور خدمت کرنا۔“ لہذا سول سروس دراصل اجتماعی طور پر شہریوں کی خدمت کرنے کی نوکری ہے۔ ذرا سوچیے! کتنی خوش نصیبی کی بات ہے کہ آپ نوکری بھی… Read more
بلاگ حکمران اتحاد و حزب اختلاف کو پریشان کن چیلنج درپیش Posted on March 11, 2024March 11, 2024 By admin تحریر۔قادر خان یوسفزئی 2024 سن 2024 ء کے عام انتخابات کے بعد اراکین اسمبلی ایک ایک ایسے دور میں داخل ہو رہے ہیں جو کسی ایک جماعت کے لئے نہیں بلکہ تمام سیاسی جماعتوں اور عوام کے لئے چیلنجوں سے بھرا پڑا ہے۔ چاروں صوبائی اسمبلیوں، کے بعد وفاقی آئینی… Read more
بلاگ محکموں کی غنڈہ گردی Posted on March 11, 2024 By admin تحریر۔وقار احمد خان ہمارے ارباب اختیار محکموں کے فنڈز بڑھانے کے لیے بہت سے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں۔ پولیس کو کہا جاتا ہے کہ آپ نے ماہانہ اتنے چالان کرنے ہیں۔ یہ نہیں کہا جاتا کہ جو ٹریفک کی خلاف ورزی کرے اس کا چالان کرو۔ اس وجہ سے… Read more
بلاگ میری بیٹیاں اور میں – یوم خواتین کا پیغام Posted on March 8, 2024March 8, 2024 By admin تحریر۔نعیم اختر، راولپنڈی روایتی اور قبائلی ”اسلام“ کے چند برس چھوڑ کر، جسے میں دور جہالت سے تعبیر کرتا ہوں، میں نے اپنی چار بیٹیوں کو پہلے انسان اور پھر عورت سمجھا ہے۔ ہمارے پدرسری سماج میں عورت کی پہلی خوشی اس کی پیدائش پر ہی چھینی جاتی ہے جہاں… Read more
بلاگ گرین زون فلاسفی والے ڈاکٹر خالد سہیل پاکستان میں سستی پھیلا رہے ہیں Posted on March 8, 2024March 8, 2024 By admin ڈاکٹر خالد سہیل نہ صرف خود انتہائی سست انسان ہیں بلکہ ہر جگہ سستی پھیلاتے بھی ہیں۔ یقین کریں وہ اتنی سستی پھیلاتے ہیں کہ اگر کسی فاسٹ باؤلر سے مل لیں تو وہ بے چارہ گھوم کر محض ایک سپن باؤلر رہ جاتا ہے۔ شکر ہے کہ شعیب اختر… Read more